-
ایران: آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان کا طرزعمل انتہا پسندانہ سیاسی محرکات کی عکاسی کررہا تھا۔
-
ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کے لئے مذاکرات ہی سب سے بہتر راستہ: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفارتکاری کا راستہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ ایرانی قوم کے مفادات کو پورا کرے ۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ پخـتہ عزم ظاہر کرے تو معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جے سی پی او اے میں تمام فریقوں کی واپسی اور ایران سے پابندیاں ہٹانے کے معاہدے تک پہنچنا اس صورت میں ممکن ہو گا جب امریکی فریق تکثیریت سے پیچھے ہٹ جائے اور اپنا حقیقی ارادہ اور پختہ عزم ظاہر کرے۔
-
ایران نے کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کی: وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرتے ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریق باہمی گفتگو اور تعاون کا سلسلہ پھر سے شروع کریں: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔