SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • ایٹمی مذاکرات کرانا آئی اے ای اے  کا کام نہیں ہے ، محمد اسلامی

    ایٹمی مذاکرات کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے ، محمد اسلامی

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کا اہتمام کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے

  • امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی

    امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔

  • ایران کی ایٹمی مصنوعات ، آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق

    ایران کی ایٹمی مصنوعات ، آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی مصنوعات برآمدات کے قابل ہیں اس لئے کہ یہ مصنوعات آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق تیار کی جا رہی ہیں۔

  • ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی

    ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵

    جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔

  • ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن، متعدد نئے منصوبوں کا اعلان

    ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن، متعدد نئے منصوبوں کا اعلان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے، محکمہ ایٹمی توانائی نے اس موقع پر متعدد ایٹمی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷

    وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔

  • مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • مدھیہ پردیش: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی سے مزید دو ہلاک، کل اموات 35 ہو گئیں
    مدھیہ پردیش: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی سے مزید دو ہلاک، کل اموات 35 ہو گئیں
    ۱۲ minutes ago
  • حزب اللہ: ایران آج ماضی سے زیادہ مستحکم اور مؤثر طور پر سامراجی محاذ کے سامنے کھڑا ہے
  • فرانسیسی صدر کا اشارہ: امریکہ اور یورپ میں کشیدگی، ڈالر کی حکمرانی پر نظر ثانی ضروری
  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
  • ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ؛ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS