-
ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو جواب دے دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱ایران نے فردو سائٹ سے استفادہ کرنے کے طریقہ کار سے متعلق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔
-
جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں
-
قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران، ایٹمی معاہدے کے فریقوں کا پیغام ایران کو منتقل
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے ۔
-
ایٹمی معاہدہ مرا نہیں، صرف پیشرفت نہیں ہوئی، یورپی یونین
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہد مرا نہیں تاہم پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں بھی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ کے متضاد بیانوں کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی منصوبے کو روکنے کا بہترین طریقہ مذاکرات ہیں۔
-
امریکہ کے دفاعی اختیارات سے متعلق قوانین میں ایران مخالف شقوں پر تہران کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی دفاع کے اختیارات سے متعلق قوانین میں بعض ایران مخالف شقیں امریکہ کی غلط، مخاصمانہ، اشتعال انگیزی اور مداخلت پسندانہ خصلت کی آئیںہ دار ہیں، جن کا مقصد ایرانوفوبیا اور ایران کی سیکورٹی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانا ہے۔
-
پرامن ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایران کےایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں ایٹامک انڈسٹری کا حب بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کی موجودہ پالیسی دانشمندانہ اور مثبت ہے: عمان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عمان کے وزیر خارجہ نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو دانشمندانہ اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسقط کا کہنا ہے کہ سب مل کر بات چیت اور گفتگو کریں ۔