SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷

    ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-

  • ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی

    ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱

    جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔

  • ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا

    ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴

    ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔

  • ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد

    ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔

  • ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں چل رہے اور واشنگٹن اور تہران میں جنگ کی کوئی امید نہیں ہے۔

  • ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

    ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲

    امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔

  • ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران

    ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔

  • یورپی یونین کو اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ

    یورپی یونین کو اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سےمتعلق اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں : ایران

    امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں : ایران

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں ہیں۔

  • ایران کے اقدامات جوہری معاہدے کے دائرے میں ہیں :ایرانی مندوب

    ایران کے اقدامات جوہری معاہدے کے دائرے میں ہیں :ایرانی مندوب

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جوہری معاہدے کے یورپی فریقین کو تجویز دی ہے کہ وہ ایران کے جائز مطالبات پر دی جانے والی 60 دن کی مہلت پر سیاسی عزم دیکھائیں دوسری صورت میں ہم اپنے قومی مفادات کے تحت فیصلہ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۱۵ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS