-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳دنیا اور علاقے کے مختلف ممالک نے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے حالیہ فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا.
-
جوہری معاہدے کے حوالے سےایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
-
جرمنی کا ایران جوہری معاہدے پرقائم رہنے کا اعلان
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴جرمنی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہتے ہوئے ایرانی تیل کے خلاف حالیہ امریکی فیصلے کا بھی جائزہ لے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ نے ایک اور جھوٹ بولا
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران پر ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کا پھر حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے سے علیحدگی کے نتیجے میں ایرانی عوام کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
-
تہران میں انسٹیکس کو عملی بنائے جانے کے بارے میں ایران یورپ مذاکرات
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳تہران میں منگل کو ایران یورپ تجارتی لین دین کے عمل کو آسان بنانے کے لئے انسٹیکس سے موسوم سسٹم کو جلد سے جلد نافذ کرنے کے سلسلے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نیز یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ایرانی ماہرین کے صلاح و مشورے کا عمل انجام پایا۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لئے سابق امریکی سفارتکاروں کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳امریکا کے پچاس سابق سفارتکاروں اور ریٹائرڈ جنرلوں نے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط لکھ کر ایٹمی معاہدے میں امریکا کی دوبارہ شمولیت کا مطالبہ کیا ہے۔