SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید

    ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سیکورٹی کے سلسلے میں نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے مئی دوہزار اٹھارہ سے اس سے باہر نکل گیا- واشنگٹن نے ایٹمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لئے ایران کے لئے ایٹمی سمجھوتے کے فلسفہ و ہدف کو ہی ختم کرنے کے درپے ہے ،یعنی وہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں منسوخ ہی نہیں کرنا چاہتا-

  • ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے حوالے سے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے حوالے سے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱

    ایٹمی معاہدہ کمیشن کا اجلاس بدھ سے ویانا میں ہو رہا ہے جس میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے رکن ممالک شریک ہیں-

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید اور  واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید اور واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱

    اگرچہ ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی امن و سیکورٹی کے تحفظ کے تناظر میں ایک نہایت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے تاہم امریکہ نے اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-

  • ایران ایٹمی معاہدے پرکاربند ہے، یوکیا امانو

    ایران ایٹمی معاہدے پرکاربند ہے، یوکیا امانو

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰

    آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے۔

  • ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

    ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہیں کررہا ہے۔

  • بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی جب چاہیں انجام دے سکتے ہیں، ایران

    بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی جب چاہیں انجام دے سکتے ہیں، ایران

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورینیم کو بیس فیصدتک افزودہ کرنے کی مکمل توانائی رکھتا ہے اور جب چاہے وہ بیس فیصد تک یورینیم افزودہ کرسکتا ہے۔

  • عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

    عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔

  • ایٹمی سمجھوتہ یورپ کے لئے کسوٹی

    ایٹمی سمجھوتہ یورپ کے لئے کسوٹی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    دوہزار اٹھارہ ختم ہونے کو ہے تاہم ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کے وعدوں پر عمل درآمد کا انتظار اور ایران و یورپ کے درمیان صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری ہے-

  • بیس فیصدیورینیئم کی افزودگی ایران کے اختیار سے باہر نہیں

    بیس فیصدیورینیئم کی افزودگی ایران کے اختیار سے باہر نہیں

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی کا عمل جاری ہے اور ایران جب چاہے تین سو کلو تک افزودگی کی بندش کو نظر انداز کر کے ہر سطح پر یورینیئم کی افزودگی شروع کر سکتا ہے۔

  • ایران یورپ کو کچھ اور مہلت دے سکتا ہے:عراقچی

    ایران یورپ کو کچھ اور مہلت دے سکتا ہے:عراقچی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپ کی جانب سے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران یورپ کو مہلت دینے کے لیے تیار ہے تاہم انھوں نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز بھی ہو سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    ۱۰ minutes ago
  • افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فورسز کی کارروائی ،درجنوں دہشت گرد ہلاک

  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS