-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔
-
ایران جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کے مثبت تعاون پر منحصر ہے: عراقچی
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کی جانب سے وعدوں پر مکمل عمل درآمد کرنے پر منحصر ہے بہ صورت دیگر جوہری معاہدہ خطرے میں پڑجائے گا.
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
ایران دوبارہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات نہیں کرے گا:جواد ظریف
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
ایران مخالف امریکی الزام پر ایران کا ردعمل
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے کنونشن کی خلاف وزری سے متعلق امریکی الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کی جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جرمنی کے اعلی سفارتکاروں نے ایک ملاقات کے دوران جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس عالمی معاہدے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ کو ہمیشہ موقع نہیں ملے گا
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی ریشہ دوانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ سے امریکا کے مقابلے میں استقامت کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ