SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • صاحب، چشمہ اتار لو، یہ ایران ہے!!!! + مقالہ

    صاحب، چشمہ اتار لو، یہ ایران ہے!!!! + مقالہ

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷

    شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایسی حالت میں ایران کا سفر کیا ہے کہ جب امریکا کے صدر دونوں کی ممالک پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش تیز کر رہے ہیں۔

  • گروپ 77 کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    گروپ 77 کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    عالمی سطح پر جوہری معاہدے کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے امریکہ روز بروز گوشہ نشین ہوتا چلا جا رہا ہے۔

  • جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران سے تعلقات متاثر نہیں کرسکتی: آسٹریا

    جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران سے تعلقات متاثر نہیں کرسکتی: آسٹریا

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵

    ایران میں تعینات آسٹریا کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے ایران اور آسٹریا کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہوگا.

  • ہندوستان کی جانب سے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    ہندوستان کی جانب سے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے جوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔

  • جوہری معاہدے کے بعد امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: ایران

    جوہری معاہدے کے بعد امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: ایران

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

  • دنیا کے تمام ممالک سے باہمی تعلقات میں دلچسپی ہے : ایران

    دنیا کے تمام ممالک سے باہمی تعلقات میں دلچسپی ہے : ایران

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے خصوصی ایلچیوں کے حالیہ غیرملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان دوروں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مختلف مسائل کے بارے میں تہران کے موقف کو بیان کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے۔

  • ویانا اجلاس عالمی سطح پر امریکہ کی گوشہ نشینی کا باعث: عراقچی

    ویانا اجلاس عالمی سطح پر امریکہ کی گوشہ نشینی کا باعث: عراقچی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کے طریقہ کار کے نفاذ کو یقینی بنائیں گے، یورپی یونین

    ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کے طریقہ کار کے نفاذ کو یقینی بنائیں گے، یورپی یونین

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کی بحالی کے طریقہ کو نافذ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جواد ظریف

    یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جواد ظریف

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔

  • ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا

    ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا

    Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ مکمل کرکے آسٹریا کے دورے پر ویانا پہنچے جہاں ایوان ہوفن برگ میں اس ملک کے صدر الیگزنڈر وان ڈر بیلین نے ان کا باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۱۰ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS