-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
یورپ کا مجوزہ پیکیج جون کے آخر تک پیش ہونے کا امکان: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سنیئر ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کو یقینی بنانے کے حوالے سے یورپی ممالک اپنے مجوزہ پیکیج کا روان مہینے کے آخر تک اعلان کریں گے.
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کی کوششیں جاری رہنے پر یورپی یونین کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس امر پر تاکید کرتےہوئے کہ عالمی برادری نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے، مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے کوششیں جاری رہنے کی خبردی ہے-
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں ایران کی تیاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے ملک کی سرمایہ کاری پر تھوڑا اثر پڑا ہے اور اس سلسلے میں کچھ انتظامات کر لئے گئے ہیں اور مذاکرات کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ متحد
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴ایران پر ممکنہ امریکی پابندیوں کے معاملے پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ یورپی کمپنیوں کے استثنیٰ کے حامی بن گئے ۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کو یورپی ملکوں کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۱یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر ایران کے الگ ہوجانے کے نتائج کی بابت امریکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا ایران کے مفادات کی تکمیل پر، ایرانی مندوب
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بقا ایران کے مفادات کی ضمانت فراہم کیے جانے سے مشروط ہے
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کا انخلا واشنگٹن کیلئے نقصان دہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کے صدر نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کو اس ملک کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے اور ایرانی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران سے متعلق عالمی برادری کی سوچ میں مثبت تبدیلی
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران سے متعلق عالمی برادری کی سوچ میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا امریکا کا مقصد ایران سے محاذ آرائی تھا
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکل کر ایران کے ساتھ پوری طرح سے محاذ آرائی کرنا چاہتا تھا