-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔
-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کے ادارے (OPCW) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائيل کے ذریعہ کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔