-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
-
حماس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بےجا مطالبات ماننے سےانکار
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ صیہونی فوجی افسران کو اس جگہ جانے کی اجازت نہیں دے گی جہاں اسرائیلی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ایک صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کل صبح 7 بجے سے
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کا عمل کل جمعہ صبح 7 بجے سے شروع ہوگا اور قیدیوں کے پہلے گروپ کا تبادلہ بھی کیا جائے گا۔
-
غزہ میں انروا کے مراکز پر حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 191 ہوگئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امداد رسانی اور روزگار کے ادارے انروا کے اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو اکیانوے فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔