-
ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔
-
پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت، پاکستان کی وزارت خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-
-
پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
-
پاکستان کے چیف جسٹس کی تعیناتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا تھا۔
-
پاکستان: لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی جس سے صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔