-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے کیا تاثرات دکھائے؟
-
فاروق عبداللہ کی پاک ہند بات چیت کے بارے میں خوش گمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان فائدہ اٹھاتے ہوئے دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔
-
پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے پاکستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیوز
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کو سننے کے بعد پاکستانی عوام نے کیا تاثرات دکھائے؟ آئیے یہ ویڈیوز دیکھیں۔
-
پاکستان میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند اور پنجاب کے چار شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔
-
الیکشن ٹربیونلز کے خلاف اپیل؛ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔