-
ایران: حرم امام رضا (ع) کے خدام پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی امداد کےلئے صوبہ یزد روانہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹حرم امام رضا علیہ السلام کے منتظم اعلیٰ نے بتایا کہ صوبہ یزد میں دھشیر کے مقام پر پاکستانی بس حادثے میں زخمی ہونے والے زائرین کی عیادت اور دلجوئی کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں کو یزد روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
زخمی زائرین کی امداد اور معالجے پر پاکستان کا ایران سے اظہار تشکر
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون کو سراہا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں خوفناک حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت بہتر
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں چند دیگر زخمیوں کو بھی اسپتال سے چھٹی مل گئی۔
-
پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا سبب بننے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ، 28 افراد جاں بحق + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 کے قریب افراد جاں بحق اور تین سو تینتیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔