SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • پاکستان کے انتخابی عمل میں امریکا کا مداخلت پسندانہ بیان

    پاکستان کے انتخابی عمل میں امریکا کا مداخلت پسندانہ بیان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    امریکا نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔

  •  آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان

    آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴

    پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔

  • کمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس

    کمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳

    کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔

  • الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)

    الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    پاکستان میں الیکشن نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔

  • پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی کی چوری شدہ نشستیں فوراً واپس کی جائیں، پی ٹی آئی ترجمان

    پاکستان: پی ٹی آئی کی چوری شدہ نشستیں فوراً واپس کی جائیں، پی ٹی آئی ترجمان

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵

    کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے اعترافی بیان پر پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنے ردعمل پر کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں۔

  • سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنانے کا آصف زرداری کا دعویٰ

    سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنانے کا آصف زرداری کا دعویٰ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔

  • پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ، پی ٹی آئی کے وفد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)

    پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ، پی ٹی آئی کے وفد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا اپنی رہائش گاہ آمد پر خیر مقدم کیا۔

  • خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴

    پاکستان میں عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنز پرآج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    ۳ hours ago
  • Video |

    ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سرکاری دورے پر، سید علی رضوی کی رپورٹ

  • بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق

  • ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

  • امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS