SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴

    پاکستان میں عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنز پرآج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔

  • پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق

    پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱

    مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری

    پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵

    اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔

  • پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)

    پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸

    اسلام آبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

  • پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳

    انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔

  • پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

    پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹

    پاکستان الیکشن کمیشن نے حالیہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

  • پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا

    پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵

    پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام

    پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴

    پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

  •  پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ

    پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸

    پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

  • پاکستان: عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے عام انتخابات کے نتائج مسترد

    پاکستان: عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے عام انتخابات کے نتائج مسترد

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی، اے این پی، نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 میں بدترین دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    ۱۰ minutes ago
  • Video |

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS