-
ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔
-
خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈٹسٹریز اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بدھ کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات خطے کی اقتصادی ترقی کی ضمانت ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن ،منگل 23 جنوری
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2024
-
اربیل میں ایرانی کارروائی عراق کے اقتدار اعلیٰ کے خلاف نہیں، ایران پاکستان تعلقات مستحکم: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، عراق کی سلامتی، اس کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کا سب سے بڑا محافظ ہے اور یہ کہ اربیل میں ایرانی کارروائی عراق کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے خلاف نہیں ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر جلد ہی اپنے اپنے سفارت خانے واپس آجائیں گے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران سے کشیدگی کے خاتمے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے اس ملک کی قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: دہشت گردوں سے مقابلے کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے مشترکہ تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہيں، پاکستان کے مذہبی رہنماؤں کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶پاکستان کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہيں۔
-
ایران: پاکستان دہشت گردوں کو ٹھکانہ نہ بنانے دینے کے اپنے وعدے کی پابندی کرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران پاکستان سرحد پر واقع ایک گاؤں کے غیر ایرانی شہریوں پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کےعلاقے سراوان میں پاکستان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سراوان کے ایک سرحدی علاقے پر آج صبح حملہ ہوا ہے اور تہران نے اس سلسلے میں پاکستان سے فوری وضاحت طلب کرلی ہے۔