-
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر: غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کی جائے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستانی فوج کے سربراہ نے غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹کوئٹہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
کراچی میں کتب میلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.
-
تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
طالبان انتظامیہ سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا پاکستان کا ایک بار پھر مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴پاکستان نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ایک بار پھر ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین الاقوامی اداروں کی ناکامی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
ایران نے دہشت گردوں کو کھلی وارننگ دے دی، سخت انتقام لیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ایران کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے سخت انتقام لیا جائے گا اور پاکستان کو اپنی سرحدوں پر نظر رکھنی چاہئے۔