-
پاکستان، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مدت رو بہ اختتام، الیکشن کمیشن انتخابات کی تیاریوں میں لگا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی مدت بھی رو بہ اختتام ہے جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وسیع انتخابی عمل کے انتظامات کرنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ہندوستان میں گرمی اب تک کم از کم 100افراد کی جان لے چکی ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں ساٹھ یا اُس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بچے بتائے جا رہے ہیں۔
-
مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پاکستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے قائم مقام وزارت دفاع کے دورہ تہران کے دوران ایران کے محکمہ سرحدی سیکورٹی اور پاکستان کی بحری سیکورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳درہ آدم خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کئے جانے والے ایک آپریشن میں تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ظفر الیاس ظفری اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈر پاکستان کے دورے پر
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر تین روز کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
تین ممالک ایسے بھی جہاں مسلمان ہیں لیکن مسجد نہیں، شیعہ سنی ایک ساتھ پڑھتے ہیں نماز
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان درآمدات و برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴پاکستان میں امریکی اثر و رسوخ کے کمزور پڑ جانے اور روس کے ساتھ اُس کی بڑھتی قربت کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان درآمدات و برآمدات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی موت یا لاپتہ ہونے ہونے کا خدشہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی اموات یا انکے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴ہندوستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے ریاست گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی سے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔