-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی میں سندھ لٹریچر فیسٹیول
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے ٹرکوں پر حملہ، 26 اہلکار جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔
-
پاکستان کے معروف اداکار محمد قوی خان انتقال کر گئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸پاکستان شوبز انڈسٹری کا معتبر نام اور لیجنڈری اداکار محمد قوی خان کے انتقال پر شوبز شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵گرفتاری کے لئےاسلام آباد پولیس کی کوشش کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھ کر ’اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ قطر, ایل ڈی سی اجلاس میں کریں گے شرکت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ رہے ہیں۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جیلوں سے رہائی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے تحت راولپنڈی، لاہور اور ملتان سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت تمام کارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا۔
-
کیا حکومت پاکستان نےآئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے آخری کڑوی گولی بھی نگل لی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰پاکستان کی جانب سے چاروں شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخواه میں الیکشن کرانے کا حکم
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی انیٹی نارکوٹک پولیس کے سربراه کا دوره اسلام آباد
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ