-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔
-
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایران جیسا ملک ہمارا پڑوسی ہے: سفیر پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴ایران سے پاکستان کی جانب ریلوے لائن کو فعال بنانے کے لئے ہم کوشاں ہیں کیوں کہ یہ لائن ایران کی چین اور پاکستان کی ترکیہ کے لئے ٹرانزٹ کو آسان بنائے گی۔ یہ بات تہران میں تعینات اسلام آباد کے سفیر نے کہی۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲اٹلی کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے میں اپنے تارک وطن شہریوں کی موت کے بعد پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
سرحدی منڈیوں کو فعال کرنے کیلئے ایران و پاکستان کی آمادگی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے پاکستانی بندرگاہ گوادر کا دورہ کیا ہے۔
-
مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔
-
بصیرت و آگہی کے پیکر تھے مرحوم ثاقب اکبر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے اور مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کیلئے ثاقب اکبر نقوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔