-
حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف میں آنکھ مچولی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہو گئے جس کی وجہ سے حکومت پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا: صاحبہ بلوچ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹پاکستان کی قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔
-
شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی پیچیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔
-
اعظم خان خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر حاجی غلام علی نے ہفتے کے دن سابق بیوروکریٹ اعظم خان کو نگران وزیر اعلیٰ کے طور پر متعین کردیا ۔
-
رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲پاکستان اور روس نے جمعہ کے روز رعایتی قیمت پر خام تیل اور دوسری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر اتفاق کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تکنیکی معاملات، انشورنس، حمل و نقل اور رقوم کی ادائیگی کا طریقۂ کارطے طے پانے کے بعد مارچ میں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱پاکستان میں ہوئے ایک خودکش دہشتگردانہ دھماکے میں کم ازکم تین فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔