-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پھر لیا نشانے پر
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔
-
دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مغربی ممالک اور امریکی دباؤ کے باوجود روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے پرہیز کیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین کے چارعلاقوں کے روس میں شمولیت کے خلاف جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔
-
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئیٹ پر اپوزیشن رہنما اعظم سواتی گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷تحریک انصاف پاکستان خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کراسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور تقریبات
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں ایس سی او انسداد دہشت گردی مشق ، پاکستان آخری دن شرکت کرے گا۔
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸شنگھائی تعاون تنظیم تحت منعقد ہونے والی انسداددہشت گردی کی مشقیں ہندوستان میں جاری ہیں، 13اکتوبر کو ہونے والی اختتامی تقریب میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے اورسرکاری سفارتی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱پاکستانی انڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر تسنیم احسن کو انڈوکرائین سوسائٹی کی جانب سے لاریٹ 2023ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پوری دنیا میں انڈوکرائین محققین اور معالجین کی کامیابی پر دیا جاتا ہےا ور ڈاکٹر تسنیم احسن ان میں سے ایک ہیں۔
-
دیامیربابو سر میں پھنسے گلگت کے وزیر اورسیاح نکلنے میں کامیاب ہوگئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰بابوسردیامیر میں گلگت بلتستان کے وزیر، غیرملکی سیاح اورعوام راستے میں اس وقت پھنس گئے تھے جب شدت پسندوں نے روڈ بند کردیا تھا۔ مقامی انتظامیہ اوراہلکاروں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے اور روڈ کھلوا کر وزیر اورغیرملکی سیاحوں کو وہاں سے نکالا۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے