SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی

    ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱

    سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ

    پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷

    کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے  کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔

  • پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 سیکورٹی اہلکار جان بحق

    پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 سیکورٹی اہلکار جان بحق

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵

    افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر کربلا پہنچنے کے مقصد سے ایران کی سرحدوں سے گزر کر عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری, مزید کئی جانیں چلی گئیں

    پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری, مزید کئی جانیں چلی گئیں

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹

    صوبہ سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد لقمۂ اجل بن گئے جب کہ دو پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی نالوں کے پانی سے مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔

  • پاکستان، سیلاب کے بعد اب ڈینگی کا قہر

    پاکستان، سیلاب کے بعد اب ڈینگی کا قہر

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸

    پاکستان کے کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔

  • عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی

    عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔

  • پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷

    پاکستانی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور عراقی وزیر داخلہ عثمان الغنی نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستانی زائرین کو عراق کے مقدس شہرکربلا بھیجنے کے طریقۂ کار اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا

  • ایشیا کپ فائنل، پاکستان کو شکست، سری لنکا نے ماری بازی

    ایشیا کپ فائنل، پاکستان کو شکست، سری لنکا نے ماری بازی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲

    سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔

  • کراچی میں حکومت سندھ نے اورینج بی آرٹی بس سروس کا آغاز کر دیا

    کراچی میں حکومت سندھ نے اورینج بی آرٹی بس سروس کا آغاز کر دیا

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹

    کراچی میں عبد الستارایدھی کے نام سے موسوم اورینج لائن بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب

    ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب

    ۱۰ hours ago
  • ایران- پاکستان مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیشن کا اجلاس،سرحدی لین دین میں اضافے پر غور

  • ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS