-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
-
حکومت کا عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹرمیں دھماکہ 4 اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین ڈیڈ لاک برقرار
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی وفد کے مابین مذاکرات کا یہ دور بھی ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
پی ٹی آئی کے ارکان پر حکومتی شکنجہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶پاکستان کی حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر سمیت اہم شخصیات سوار تھے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
-
عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔