کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_اینٹرویو_رپورٹ-i454738-کشمیر_میں_اربعین_سری_نگر_سے_ایک_رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام حسین کے سوگواروں نے اربعین کی عزاداری کی ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
(last modified 2026-08-04T18:11:03+00:00 )