-
سلامتی کونسل میں صہیونی حکومت پر کڑی تنقید؛ پاکستان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے وطن واپس بھیجنے کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔
-
بجلی کی قیمت میں کی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں: شفقت علی خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت، اسپتال میں زیر علاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
صدر پاکستان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۸صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
-
عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔