-
دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نےشرکت کی۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰پاکستان میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان: پولیس کی بروقت کارروائی سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملے ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملوں کو ناکام بنا دیا گیا اور پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔
-
پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ ناکام، دس دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲پاکستان میں فوج نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان: بولان آپریشن ختم، سبھی مسافر بازیاب، 33 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو یرغمال بنا لینے کا ماجرا چوبیس گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ اس واقعے میں 33 دہشت گرد ہلاک اور 4 سیکورٹی اہلکار نیز 21 مسافر جاں بحق ہوئے۔