-
اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے امام علی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر پاک و ہندکی کاوشوں سےامیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر اردو زبان خواتین کے لئے ’’شہ ملک لافتیٰ‘‘ کے عنوان سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا اقتصادی تعاون جاری، ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸حکومت پاکستان نے مشترکہ تجارت کو آسان بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے ، صوبۂ بلوچستان کے علاقے چدگی اور سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہک میں ایران کے ساتھ چوتھی سرحدی گذرگاہ کھولنے کے حتمی احکامات جاری کیے ہیں۔
-
ضلع کرم کے لئے انسانی امداد کا دوسرا قافلہ روانہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ضلع کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ آج چھ دن بعد ٹل کینٹ سے روانہ کردیا گیا۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔
-
پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔
-
پاکستان: محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک بار پر ورلڈ چیمپئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔
-
سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں۔