-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں: اسحاق ڈار
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزير خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں۔
-
رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
-
غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات نذر آتش
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے بڑھتے اندرونی اختلافات
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر انصاف اسرائیلی سماج کو تباہ کرنے کے در پے ہیں۔
-
عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔
-
حماس کی جانب سے عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷حماس نے قاہرہ میں مصر کی میزبانی میں عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔