-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
-
عالمی سطح پر غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردی کی سخت مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
غزہ کے اسپتال صیہونی دہشتگردوں کے نشانے پر، اسپتال کو نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے؛ حماس کا بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے جاری جرائم اور شدید بمباری کا سلسلہ جس میں ہر روز دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہيں اور بڑے پیمانے پر قحط و تباہی ہو رہی ہے چار سو انچاسویں روز بھی جاری ہے -
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ میں مکمل جنگ بندی سے کیا انکار، حماس رہنما نے بتائی اسکی وجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کی یمنی مجاہدین کے استقامت کی تعریف، یمن کی مسلح افواج نے انجام دی مثالی فوجی کارروائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔