SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

PALESTINE

  • یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰

    یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

  • یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔

  • عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

  • نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ

    نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵

    اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴

    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی پچہتر فیصد سے زائد امدادی ٹیموں کو غزہ میں جانے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔

  • دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری

    دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔

  • فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون

    فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    فرانس چند ماہ کے اندر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن

    اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷

    جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ریاستی دہشت گرد ہے۔ اسکی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے ۔

  • ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸

    تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
    ۵ hours ago
  • ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
  • اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے جیالوں کا پھر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS