-
آئرلینڈ میں پہلی بار فلسطینی سفیر کی تقرری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
-
نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صیہونی اہداف پر چھے ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۸حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجیوں اور ایک مرکاوا ٹینک کو بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے ، جنگ بندی، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کی روک تھام اور غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے بین الاقوامی کوششیں بڑھائے جانے پر زور دیا ہے
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔