-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں لبنان اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے لبنان و غزہ پٹی میں نسل کش صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہيں
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کی مسجد الاقصی کی بےحرمتی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر اور صیہونی انتہا پسندوں کے ایک گروہ نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کی۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱سنیچر کی رات دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴لندن میں فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں شدید بمباری، 73 افراد شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے 73 افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں-
-
دنیا، تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہونی کہا کہ آج دنیا تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے بیت لاہیا پر وحشیانہ حملے نے ہٹلر اور نازیوں کی یاد تازہ کردی، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔