-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیل آزاد ملک نہیں بلکہ کینسر کا پھوڑا ہے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسرائيل کوئي آزاد ملک نہیں ہے بلکہ یہ کینسر کا پھوڑا ہے جو خطے میں امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کا تسلسل شمار ہوتا ہے۔
-
حماس: فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵تحریک حماس نے اسرائيلی جیل سدی تیمان میں فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔
-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے، آستان قدس رضوی کے متولی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام و المسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ ضرورت ہے کہ آج کے نوجوان نسل میں شعور بیدار کیا جائے تاکہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑے ہو سکیں،یہ اہم ذمہ داری علمائے دین اور مبلغین اسلام پر ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندے ان ہتھیاروں سے قتل کئے جا رہے ہيں جو امریکہ اور برطانیہ انھیں دے رہے ہيں ۔
-
امریکہ: صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸امریکہ صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے 3 ارب 500 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔
-
غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔