SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر،  20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر

    غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر، 20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶

    فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • کیا الٹے پیر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں دہشتگرد اسرائیلی فوجی؟ صیہونی فوجی  حکام کے اعتراف سے آیا طوفان

    کیا الٹے پیر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں دہشتگرد اسرائیلی فوجی؟ صیہونی فوجی حکام کے اعتراف سے آیا طوفان

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ دی ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے آپریشن کی تحقیقات کے مطابق بعض اسرائيلی فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ فوج غزہ مشن میں شکست کھاچکی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ

    حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔

  • یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔

  • صیہونی جرائم کے حامی ہمیشہ شرمندہ رہیں گے، ایران کی وزارت خارجہ

    صیہونی جرائم کے حامی ہمیشہ شرمندہ رہیں گے، ایران کی وزارت خارجہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی جرائم کی حمایت کرنے والوں کے ماتھے پر ہمیشہ شرمندگی رہے گی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے حزب اللہ، صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع

    دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے حزب اللہ، صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی دلدل میں پھنس گئی ہے اور آئرن ڈوم کا ڈیفنس سسٹم شمالی و جنوبی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں محاذ جنگ پر حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار

    برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔

  • لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ ، نئے وزیر اعظم اسٹارمر کو فلسطین کے حامیوں کا انتباہ

    لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ ، نئے وزیر اعظم اسٹارمر کو فلسطین کے حامیوں کا انتباہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد، فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں لندن میں احتجاج کیا ہے-

  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۴۳ minutes ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS