-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱غزہ کے خلاف جارحیت کے ایک سو چھپن دن گزر جانے کے باوجود اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت، 3 افراد شہید اور متعدد زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملے میں تین افراد شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں پر تنقید، فوجی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے فلسطین کے تعلق سے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کے رویئے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے نوے فیصد شہری اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کےنوے فیصد شہری صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، القسام بریگيڈ کے ترجمان
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲حماس کی القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔
-
حزب اللہ کے تین مجاہدین کی شہادت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج سے جھڑپ میں اپنی تین مجاہدوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
انسانی حقوق کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے تین اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔