-
باطل آرزو رکھنے والے ایک اسرائیلی فوجی افسر کا انجام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت آج ایک سو انیسویں روز بھی جاری۔
-
امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴امریکہ کے اب تک اڑتالیس شہروں میں غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔
-
امریکی حکام کی نظر میں غزہ کے بچے بھی فوجی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱امریکی نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے بچے عام شہری نہیں ہیں۔