-
غزہ یونیورسٹی پر صیہونی فوج کا حملہ، بیش قیمت تاریخی اثاثہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷صیہونی فوجیوں نے فلسطین کی الاسراء یونیورسٹی پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا۔
-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حماس کو شکست نہيں دی جاسکی ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر حملوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے اور حماس کو شکست نہيں ہوئی۔
-
حزب اللہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱خان یونس میں تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
-
خالد مشعل: خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما نے کہا ہے کہ ملت فلسطین غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور خودمختاری و بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک خودمختار ملک کی تشکیل چاہتی ہے۔
-
فلسطینی عوام اور فٹبال ٹیم کی حمایت پر زور، ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت واجب ہے اور ہم ان سے کہتے ہیں کہ ان سخت حالات میں مضبوط رہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔
-
اسامہ حمدان: غزہ میں آٹھ لاکھ سے زائد عام شہریوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے غزہ کے بحران کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی ہے۔
-
محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔