SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Qatar

  • ایران کے نائب صدر کی امیر قطر سے ملاقات

    ایران کے نائب صدر کی امیر قطر سے ملاقات

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو

    شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔ 

  • فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام  کی شدید مذمت

    فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷

    حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔

  • مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

    مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

    قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔

  • صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام

    صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایرانی عوام اور حکومت کو صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے رحمت و مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔

  • غزہ میں صحافیوں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے

    غزہ میں صحافیوں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے نے صحافیوں اور نامہ نگاروں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور قطر کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا ہے۔

    ایران اور قطر کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا ہے۔

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے دوحہ میں قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا گیا۔

  • چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی

    چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴

    قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں: قطری وزارت خارجہ

    اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں: قطری وزارت خارجہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۲ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS