صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433498-صدر_مملکت_کی_شہادت_پر_امیر_قطر_کا_تعزیتی_پیغام
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایرانی عوام اور حکومت کو صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے رحمت و مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran
  • صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام