-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ کینیڈا کروشیا سے شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
-
کلنز مین کی ہرزه سرائی پر ایرانی ٹیم کے کوچ کا رد عمل
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2022
-
ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔
-
کلینز مین کو کی روش کا جواب، فیفا سے استعفی دیں
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴فٹبال کے سابق جرمن اسٹار کھلاڑی یورگن کلینزمین کے بیان پر ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ کارلوس کی روش نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کلینزمین کو فیفا کے ٹیکنیکل ریسرچ گروپ سے نکالنے کا مطالبہ کیوں کیا؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ایران کی فٹبال فیڈریشن نے امریکی ٹیم کے سابق کوچ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے، معافی مانگنے اور فیفا کی ٹیکنیکل ریسرچ گروپ سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں آج کونسی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور فٹبال کے شائقین ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔