-
فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں آج کونسی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور فٹبال کے شائقین ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی تماشائیوں کے صیہونیت مخالف نعرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی تماشائیوں نے ایک صیہونی نامہ نگار کا سامنا ہونے پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔
-
ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ورلڈ کپ میں ایران کی جیت کا جشن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2022
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
فٹبال میچ سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار پر ایرانی فٹبال ٹیم کے کوچ کا اعتراض
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں بی بی سی کے نامہ نگار پر شدید اعتراض کیا ہے۔