-
ایران میں القدس ریلی کا آغاز، اسرائیل مردہ باد سے فضا گونج اٹھی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔
-
فلسطین میں عالمی یوم القدس کی تیاری
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ فلسطین اور قدس کی اہمیت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔
-
اس سال کا یوم قدس الگ ہی قسم کا ہوگا: رمضان شریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران کی کوآرڈینیشن کونسل آف اسلامی تبلیغات کی انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال ایک الگ طرح کے یوم قدس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یوم القدس کی تیاری
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰کل اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین، پاکستان ،ہندوستان، عراق اور لبنان سمیت پوری دنیا میں عالمی یو م القدس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
-
مسئلہ فلسطین مذاکرات سے حل نہیں ہو گا، اسماعیل هنیه
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس نے اب ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کی تیاریاں
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں عالم یوم قدس کی ریلیاں کورونا پروٹوکول کے مطابق نکالی جائیں گی۔
-
مسجد الاقصی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳مجید تخت روانچی نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل کے جرائم پر ڈرامائی خاموشی سے فلسطینیوں کو ان کے حقوق نہیں ملیں گے۔