-
عالمی یوم القدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کی آزادی پر زور
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹دہلی میں یوم قدس
-
سرینگر میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵دہلی میں یوم قدس
-
دہلی میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سات برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمن کے مظلوم باشندوں نے نہایت عظیم الشان انداز میں عالمی یوم القدس منایا اور ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر قبلۂ اول اور فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
-
عالم اسلام، قدس شریف کی آزادی کیلئے کسی بھی قسم کا معاملہ نہیں کرے گا: ایرانی اسپیکر
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ عالم اسلام، قدس شریف کی آزادی کیلئے کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گا اور قدس کی آزادی کا مقصد پورا ہو کر رہے گا۔
-
مظلوم یمنی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سڑکوں پر نکلے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳یمن کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
ایران میں عالمی یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ