-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔
-
روضۂ کاظمین کے فضائی مناظر ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
پچیس رجب المرجب، فرزند رسول امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
تہران میں قرآنی مقابلے ۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ماہ رجب، ماہ خدا کے ان مبارک ایام میں تہران قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر رہا ہے جن میں مختلف ممالک کے سینکڑوں حافظ اور قاری شریک ہوئے ہیں۔اس بار ان مقابلوں میں نابینا افراد، نوجوانوں اور خواتین کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔