• کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !

    ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹

    ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید - دورانیہ: 02:01

  • توبہ / پوسٹر

    توبہ / پوسٹر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳

    ماہ رجب، ماہ خدا، ماہ دعا۔۔۔!

  • زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ

    زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔