• علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰

    انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔

  • ماہ مبارک رمضان کے انیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے انیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲

    اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إِلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا ہادِیاً إِلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ

  • شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔

  • ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ

  • ماہ مبارک رمضان کے سترہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے سترہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰

    اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ، وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْاَمالَ یَا مَنْ لایَحْتاجُ إِلَی التَّفْسِیرِ وَ السُّؤالِ، یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ الْعالَمِینَ، صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ

  • اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو

    اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔

  • ایک سال کے گناہوں کا کفارہ! ۔ پوسٹر

    ایک سال کے گناہوں کا کفارہ! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جو شخص ایک بندۂ مومن کو افطار کرائے، یہ عمل اسکے ایک سال کے گناہ کا کفارہ شمار ہوتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۱۰۱ و ۱۰۲٫)