-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔
-
اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳گزشتہ شب دوسری شب قدر اور وصی رسول، عدل مجسم، اب الحسنین (ع)، امیر المومنین حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شب شہادت کی مناسب پر ایران کے چپے چپے پر فرزندان اسلام و قرآن اپنے معبود حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اپنے لئے سامان بخشش فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مولا و مقتدیٰ کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اس درمیان ایران کے شہر شیراز سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جہاں پاسبان صحت، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اعمال شب قدر کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔
-
آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰اکیس رمضان یوم شہادت وصی مصطفیٰ (ص)،حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت اور غم و اندوہ کے اس قیامت خیز موقع پر ہم سبھی فرزندان اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
-
مولائے کائنات کے ایام شہادت اور شب قدر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔
-
علی زندہ ہے !
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰کلپ بمناسبت شہادت امام علی علیہ السلام
-
آیت کا پیغام (20) : مرجان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ ...(سورہ بقرہ أ آیت ۷۴)
-
باپ کی وصیت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵زخمی ہوجانے کے بعد اپنے فرزندوں حسینین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت۔