SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ رمضان

  • یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے ذاتی زندگی اور حکومت داری دونوں میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کی تاکید فرمائی ہے۔

  • امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰

    فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں شب قدر کے مراسم کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی شدید پابندی کے ساتھ سماجی فاصلے کی بھی رعایت کو یقینی بنایا گیا۔

  • دعائے جوشن کبیر - عربی + اردو

    دعائے جوشن کبیر - عربی + اردو

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰

    دعائے جوشن کبیر کی بہت فضیلت ہے- اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں ، یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے-

  • شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت

    شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    آج ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر ہے - شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔

  • قرآن کریم کی آن لائن نمائش کا آغاز

    قرآن کریم کی آن لائن نمائش کا آغاز

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    ایران میں پہلی آن لائن قرآنی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • آیت کا پیغام (19) : کافی

    آیت کا پیغام (19) : کافی

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    وَاسْتَعِینُوا بِالْصَبْرِ وَالْصلاۃِ (سورہ بقرہ ۔ آیت 45)

  • عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر

    عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶

    ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔

  • بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر

    بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔

  • یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴

    یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔ 

  • آیت کا پیغام (18) : پھلوں کی ٹوکری

    آیت کا پیغام (18) : پھلوں کی ٹوکری

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 89)

Show More

خاص خبریں

  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    ۵۴ minutes ago
  • اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
  • اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS